افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے روس میں افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کے بعد کہا ہے کہ افغانستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے۔ اپنی پوری تاریخ میں افغان عوام نے کبھی بھی غیرملکی موجودگی کو قبول نہیں کیا۔ آئندہ بھی یہی منصوبہ ہو گا۔ اے ایف پی کی رپورٹ