چین میں زراعت کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کرنے والی بزرگ خاتون بدھ 8 اکتوبر 2025 7:14 چین میں ایک 82 سالہ خاتون دائی شوینگ بھی زراعت کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ ڈرون ٹیکنالوجی دائی شوینگ عمر رسیدہ خاتون شیئر: واپس اوپر جائیں