Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سائنسی تحقیق کی حمایت پر ولی عہد کا شکرگزار ہوں: نوبیل انعام یافتہ سائنسدان عمر یاغی

سعودی سائنسدان پروفیسر عمر یاغی جنہیں 2025 میں کیمسٹری کا نوبل انعام ملا ہے، نے سعودی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت نے ہمیشہ سائنسی تحقیق اور نئی ایجادات کی بھرپور حمایت کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ایک ویڈیو بیان میں پروفیسر یاغی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا خاص طور پر شکریہ ادا کیا جنہوں ان کے سائنسی سفر میں ہمیشہ حوصلہ افزائی کی۔  اس تاریخی کامیابی
عمر بن یونس یاغی، جاپانی سائنس دان سوسومو کیٹاگاوا اور آسٹریلوی سائنس دان رچرڈ روبسن کو نوبیل انعام برائے کیمیا 2025 سے نوازا گیا ہے۔ مزید دیکھیے ایس پی اے ویڈیو

شیئر: