اپر دیر سے تعلق رکھنے والے 37 سالہ اسلام وردگ شروع سے ہی لاہور میں مقیم ہیں اور ایک برگر کیفے کے جنرل مینیجر ہیں تاہم اس کے ساتھ ساتھ وہ وی لاگنگ بھی کرتے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ’لوگوں کی مشکلات کو سکرین پر لانا میرا شوق ہے اور اگر میڈیا میں چانس ملا تو وہاں بھی کام کر سکتے ہیں۔‘
ویڈیو رپورٹ