Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وہیل چیئر کرکٹر ذیشان: جدوجہد، عزم اور شاندار کامیابی کی مثال

پاکستان کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کے باصلاحیت کھلاڑی ذیشان نے اپنی جدوجہد، عزم اور شاندار کارکردگی سے سب کے دل جیت لیے ہیں۔ وہ نہ صرف اپنی ٹیم کے لیے ایک مضبوط کھلاڑی ہیں بلکہ معذور افراد کے لیے ایک روشن مثال بھی بن چکے ہیں۔  زین علی کی رپورٹ
 

شیئر: