Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض: سکس کنگز سلام دنیا کی بہترین چیمپئن شپ میں شامل

ریاض سیزن کے تحت ہونے والے سکس کنگز سلام 2025 چیمپئن شپ کا اعزاز اطالوی سٹار یانیک سینیر نے اپنے نام کر لیا۔ یانیک سینیر نے دارالحکومت ریاض میں منعقدہ فائنل میں اپنے حریف ہسپانوی کھلاڑی کارلوس الکاراز کو شکست دی ہے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: