سار اور ارسینالی کا ’ڈیزرٹ ڈریم‘ لگژری ٹرین کی پہلی بار نمائش کا اعلان
سار اور ارسینالی کا ’ڈیزرٹ ڈریم‘ لگژری ٹرین کی پہلی بار نمائش کا اعلان
پیر 27 اکتوبر 2025 15:50
سعودی ریلوے ’سار‘ اور اٹلی کی ’ارسینالی‘ کمپنی نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس کے نویں ایڈیشن میں پہلی مرتبہ ’ڈیزرٹ ڈریم‘ ٹرین کی لگژری بوگیوں کی نمائش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ