سعودی عرب میں نمایاں خدمات انجام دینے والے مقیم پاکستانیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے زیر اہتمام ’سچے موتی‘ پروگرام کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی قونصلیٹ کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کی بہتری کے لیے کام کرنے والے پاکستانی شہریوں کی کہانیوں کو ریکارڈ کیا جائے گا۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں