سعودی عرب اور عمان کی مشترکہ بحری مشق ’ونڈز آف پیس 2026‘ کا آغاز ہو گیا۔
ایس پی اے کے مطابق رائل سعودی بحریہ اور رائل عمانی بحریہ شریک ہیں۔ یہ مشق دونوں ملکوں درمیان فوجی تعاون کو بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔
مشترکہ مشق کے کمانڈر کموڈور محمد العتیبی نے بتایا ’ونڈز آف پیس 2026‘ کا مقصد بحری آپریشنز اور میری ٹائم سکیورٹی میں تجربات کا تبادلہ، منصوبہ بندی اور عملدرآمد سے متعلق تصورات کو یکجا کرنا ہے۔‘
انطلاق مناورات التمرين البحري الثنائي المختلط «رياح السلام 2026» في سلطنة عُمان، بمشاركة #القوات_البحرية والقوات البحرية السلطانية العُمانية، وذلك في إطار تعزيز التعاون العسكري بين البلدين الشقيقين.https://t.co/YRx9lgeBUR pic.twitter.com/LoAg8d53lO
— وزارة الدفاع (@modgovksa) January 26, 2026









