سعودی عرب اور او آئی سی نے ’کشمیر کاز‘ کی مسلسل حمایت کی: پاکستانی قونصل جنرل
منگل 28 اکتوبر 2025 16:35
پاکستان قونصلیٹ جدہ کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ قونصل جنرل خالد مجید نے سعودی عرب اور اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی ) کی طرف سے کشمیر کاز کی مسلسل حمایت کا اعتراف کیا۔ مزید تفصیل دیکھیں اردو نیوز کے نامہ نگار ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں