Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موچی دروازہ: تاریخی گراؤنڈ میں ’جس کا جلسہ کامیاب ہوا وہی وزیراعظم بنا‘

پنجاب حکومت نے حال ہی میں اندرون لاہور کو اپنی اصلی شکل میں بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد موچی دروازے پر تعمیراتی کام کا آغاز ہو گیا ہے۔ موچی باغ میں  باچا خان، حسین شہید سہروردی، نوابزادہ نصراللہ خان، ذوالفقار علی بھٹو، بینظیر بھٹو، نواز شریف، شہباز شریف اور تقریباً ہر بڑی قومی جماعت کے قائدین نے یہاں بڑے جلسے کیے۔ اردو نیوز کے رائے شاہنواز کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: