Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’اب کوئی بچہ پیدل سکول نہیں آئے گا‘، بلوچستان میں طلبا کے لیے مفت ٹرانسپورٹ

بلوچستان حکومت نے دور دراز علاقوں کے بچوں کو سکولوں تک رسائی کے لیے مفت ٹرانسپورٹ پروگرام شروع کیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت سرکاری سکولوں کو بسیں فراہم کی جارہی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے زین الدین احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: