Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنوبی برازیل میں 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان، شہر تباہ

جنوبی برازیل میں 250 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے ایک شہر میں سینکڑوں عمارتوں کو تباہ کر دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: