’پینے کے لیے پانی مل سکے گا‘، خیبرپختونخوا میں شہری نے ’منی ڈیم‘ بنا لیا
’پینے کے لیے پانی مل سکے گا‘، خیبرپختونخوا میں شہری نے ’منی ڈیم‘ بنا لیا
اتوار 9 نومبر 2025 6:07
خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں ماحولیات کے لیے کام کرنے والے رضاکار نے منی ڈیم بنایا ہے۔ اس ڈیم سے سے قریبی علاقے کو سیراب کیا جا سکے گا اور لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر آ سکے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔