کون کس ٹائم آیا؟ اب سارا ریکارڈ ہوگا ڈیجیٹلائزڈ، پنجاب کے سرکاری کالجز میں ’ڈیجیٹل حاضری‘
کون کس ٹائم آیا؟ اب سارا ریکارڈ ہوگا ڈیجیٹلائزڈ، پنجاب کے سرکاری کالجز میں ’ڈیجیٹل حاضری‘
اتوار 9 نومبر 2025 8:28
پنجاب کے سرکاری کالجز میں پہلی بار ڈیجیٹل حاضری کا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ ابدائی طور پر لاہور کے پانچ کالجز میں اس سسٹم کو جانچا جائے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔