’پائیدار ہے‘، پشاور میں استعمال شدہ چمڑے سے جیکٹس کی تیاری
’پائیدار ہے‘، پشاور میں استعمال شدہ چمڑے سے جیکٹس کی تیاری
پیر 10 نومبر 2025 7:13
پشاور کے علاقے فقیر آباد کی ایک مارکیٹ میں استعمال شدہ چمڑے سے نئی جیکٹس تیار کی جاتی ہیں۔ دکاندار راشد قریشی کا کہنا ہے کہ یہاں اعلیٰ کوالٹی کے چمڑے کے جیکٹس اور والٹس بنائے جاتے ہیں جو بیرون ملک بھی بھیجے جاتے ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو