Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی 21ویں برسی پر رام اللہ میں ریلی

فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی 21ویں برسی پر فتح تحریک کے حامی مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے رام اللہ میں جمع ہوئے۔ یاسر عرفات 1969 سے 2004 تک فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے چیئرمین رہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: