’جو سیکھ لیں یاد رہتا ہے‘، اسلام آباد میں پہلا ورچوئل رئیلٹی کلاس روم
’جو سیکھ لیں یاد رہتا ہے‘، اسلام آباد میں پہلا ورچوئل رئیلٹی کلاس روم
بدھ 12 نومبر 2025 6:59
اسلام آباد کے ایک سرکاری سکول میں پہلی بار طلبہ کے لیے ورچوئل ریئلٹی کلاس روم قائم کیا گیا ہے۔ بچوں کو مضامین کس طرح ورچوئل ریئلٹی کے ذریعے پڑھائے جا رہے ہیں دیکھیے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔