Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں حال ہی میں کھلنے والے پل کا ایک حصہ منہدم ہونے کے مناظر

چین کے صوبے سیچوان میں حال ہی میں کھلنے والے پل کا ایک حصہ منگل کو گر گیا۔ یہ پل ایک قومی شاہراہ پر واقع ہے جو ملک کے مرکزی حصے کو تبت سے جوڑتی ہے۔ سڑک پر دراڑیں ظاہر ہونے کے بعد 758 میٹر طویل پل کو حادثے سے پہلے ہی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ روئٹرز کی ویڈیو

 

شیئر: