ریاض: سکل ڈویلپمنٹ پروگرام اور پاکستانی سفارت خانے کے اشتراک سے میٹ اینڈ گریٹ نیٹ ورکنگ سیشن
ریاض: سکل ڈویلپمنٹ پروگرام اور پاکستانی سفارت خانے کے اشتراک سے میٹ اینڈ گریٹ نیٹ ورکنگ سیشن
بدھ 12 نومبر 2025 18:46
سکل ڈویلپمنٹ پروگرام اور سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے کے اشتراک سے ریاض میں میٹ اینڈ گریٹ نیٹ ورکنگ سیشن کا اہتمام کیا گیا، مزید دیکھیے ذکا اللہ محسن کی ویڈیو رپورٹ میں۔۔۔