پاکپتن کے ماحولیاتی کارکن غلام رسول پاکستان بھر میں 50 کروڑ پودے لگانا چاہتے ہیں۔ وہ اب تک 22 لاکھ سے زائد درخت لگا چکے ہیں اور گزشتہ روز محکمہ جنگلات کو انہوں نے 10 ہزار پودے عطیہ کیے تاکہ لاہور کو سموگ فری بنایا جا سکے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔