Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سری لنکن ٹیم کا شکریہ جس نے مشکل میں ساتھ دیا، پاکستانی کرکٹرز کا پیغام

اسلام آباد میں خودکش حملے کے بعد دورہ جاری رکھنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے سری لنکن کرکٹ ٹیم اور سری لنکن کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ قومی کرکٹرز کے پیفامات دیکھیے پی سی بی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: