پیرو:’بڑھاپے کو روکنے والے‘ شارک کے پنکھ کی ایشیا میں سمگلنگ ناکام
پیرو:’بڑھاپے کو روکنے والے‘ شارک کے پنکھ کی ایشیا میں سمگلنگ ناکام
جمعہ 14 نومبر 2025 8:39
پیرو میں حکام نے شارک کے پنکھ ضبط کر لیے ہیں جن کی ایشیا میں سمگلنگ کی جا رہی تھی۔ چین اور جاپان میں شارک کے پنکھ کی مانگ اتنی زیادہ کیوں ہے جاننے کے لیے دیکھیے اے ایف کی یہ ویڈیو۔