جدہ سپر ڈوم میں منعقد ہونے والی چار روزہ حج کانفرنس و نمائش 2025 کے پانچویں ایڈیشن میں زائرین کو ایک منفرد اور روح پرور تجربہ فراہم کیا گیا۔ پویلین میں حجرِ اسود، مقامِ ابراہیم اور آبِ زم زم کے کنویں کے ماڈلز پیش کیے گئے جبکہ حجرِ اسود اور کعبہ کے لیے مخصوص عطریات کی تیاری کے مراحل بھی دکھائے گئے۔ دیکھیے ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل