اسلام آباد کے علاقے چٹھہ بختاور میں ایک نیا شہر آباد ہو چکا ہے جسے ’ہاسٹل سٹی‘ کا نام دیا گیا ہے۔ یہاں سینکڑوں ہاسٹل اور ہزاروں طلبہ مقیم ہیں۔ ہاسٹل سٹی طلبا کو رہائش کے علاوہ کیسے سوشل نیٹ ورکنگ کا موقع دے رہا ہے جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے بشہر چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ۔