Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے لیے عارضی مارکیٹ

 

کراچی کے گل پلازہ میں آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں کو عارضی طور پر  کاروبار کے لیے جگہ دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے سٹالز اور کیمپس کی صورت میں عارضی مارکیٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ زین علی کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: