اسلام آباد میں سکیورٹی اور ڈیجیٹل نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے موٹر سائیکلوں کی باقاعدہ ڈیجیٹل ٹیگنگ شروع کر دی گئی ہے۔ ایم ٹیگ لگوانے کی فیس کتنی ہے اور شہری کہاں سے لگوا سکتے ہیں؟ جاننے کے لیے دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔