دبئی ایئر شو 2025 میں سول اور ملٹری طیاروں کی نمائش
دبئی ایئر شو 2025 میں سول اور ملٹری طیاروں کی نمائش
پیر 17 نومبر 2025 17:15
دبئی کے المکتوم انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی ایئر شو 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ ایمریٹس ایئرلائن نے بوئنگ کمپنی کے 38 ارب ڈالر مالیت کے 65 جدید 777X طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ