Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برصغیر کی سب سے پرانی درسگاہ این سی اے کے 150 سال، تقریبات جاری

نیشنل کالج آف آرٹس کی ڈیڑھ سو سالہ تاریخی تقریبات میں دو سو سے زیادہ ملکی اور غیر ملکی آرٹسٹ شرکت کر رہے ہیں۔ برصغیر کی پہلی آرٹ کی درسگاہ اس وقت کہاں کھڑی ہے؟ دیکھیے رائے شاہنواز کی رپورٹ

شیئر: