دبئی ایئر شو 2025: امارات کی قومی ایروبیٹک ٹیم کے شاندار فضائی کرتب
دبئی ایئر شو 2025: امارات کی قومی ایروبیٹک ٹیم کے شاندار فضائی کرتب
منگل 18 نومبر 2025 15:40
متحدہ عرب امارات کی قومی ایروبیٹک ٹیم نے دبئی ایئر شو 2025 کے آغاز پرلڑاکا طیاروں کے شاندار کرتب دکھائے۔ جہاز امارات کے جھنڈے والے رنگ کا دھواں چھوڑ رہے تھے اور پیچیدہ پرواز کی تشکیل سے شائقین کو محضوظ کر رہے تھے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو۔