راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے آٹھ سالہ عبدالواسع ’پنڈی بوائز‘ کے روایتی سٹائل میں وی لاگنگ کرتے ہیں۔ اپنی ویڈیوز میں یہ اکثر اپنے دوستوں کے ساتھ بڑے دلچسپ انداز میں شعر و شاعری کرتے نظر آتے ہیں جو سوشل میڈیا صارفین کو خوب بھاتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔