Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پشاور میں ’اسلام آباد‘، چترالی بازار میں خریداری کے لیے کچھ ہے؟

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں اسلام آباد کے نام سے ایک قدیمی بازار موجود ہے جسے عام طور پر چترالی بازار کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس ثقافتی بازار میں کیا کچھ فروخت ہوتا ہے جاننے کے لیے دیکھیے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: