Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ماہی گیری اور آبی حیات کی معلومات‘، کراچی میں فشریز میوزم کُھل گیا

کراچی میں فشریز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے بنائے گئے میوزیم کو عوام کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ جس کا مقصد عوام میں ماہی گیری سے متعلق آگاہی بڑھانے کے ساتھ ساتھ ان طلبہ کو بھی معلومات فراہم کرنا ہے جو آبی حیات پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی رپورٹ

شیئر: