لاہور کے رہائشی سلمان امتیاز پنجاب کے تاریخی مقامات کی تصاویر بنا کر اپنے موبائل فون میں محفوظ کر رہے ہیں۔ وہ اب تک پنجاب کے بیشتر شہروں کی 30 ہزار سے زائد تصاویر بنا چکے ہیں جو مختلف پلیٹ فارمز پر نمائش کے لیے پیش کی جا چکی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔