جدہ میں’ابھی کچھ لوگ باقی ہیں‘ کے عنوان سے مشاعرے کا انعقاد
جدہ میں’ابھی کچھ لوگ باقی ہیں‘ کے عنوان سے مشاعرے کا انعقاد
اتوار 23 نومبر 2025 15:38
جدہ میں’ابھی کچھ لوگ باقی ہیں‘ کے عنوان سے مشاعرہ منعقد کیا گیا ۔ وصی شاہ ، انجم سلیمی سمیت دیگر نامور شعرا نے اپنے کلام پیش کیے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں