پشاور: ’یو ٹرین لے رہا تھا کہ دھماکہ ہو گیا اور پھر پتا نہیں چلا کہ کیا ہوا‘ پیر 24 نومبر 2025 12:51 خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹرز کے گیٹ پر خودکش حملے میں تین اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ اے ایف پی کی ویڈیو پشاور میں دھماکہ فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹرز کے گیٹ پر خودکش حملہ پشاور میں خودکش دھماکہ شیئر: واپس اوپر جائیں