ایک چینی انسان نما روبوٹ نے تین دنوں میں 100 کلومیٹر کا سفر مکمل کیا جو اب تک ہیومنائیڈ مشین کے ذریعے طے کی گئی طویل مسافت ہے۔ پانچ فٹ چھ انچز کے اس روبوٹ نے 10 نومبر کو چین کے شہر سوزو سے سفر شروع کیا تھا جو 13 نومبر کو شنگھائی پہنچا۔ دیکھیے اے ایف پی ویڈیو