انڈیا: حیدرآباد میں جدید ایئرکرافٹ انجن مینٹیننس سینٹر کا افتتاح
جمعرات 27 نومبر 2025 8:07
فرانسیسی ایرو سپیس کمپنی سیفران نے انڈیا کے شہر حیدرآباد میں جدید ایئرکرافٹ انجن مینٹیننس سینٹر کا افتتاح کیا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فضائی ٹریفک کے پیشِ نظر یہ قدم انڈیا میں ایوی ایشن انڈسٹری کی نئی سمت کا تعین کرے گا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ۔