Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں دنیا کا پہلا اے آئی شیف والا نیا ریسٹورنٹ

دبئی میں ایک نیا ریسٹورنٹ کھل گیا ہے جہاں دنیا کا پہلا اے آئی شیف کھانا تیار کرتا ہے، دُنیا بھر کے کھانوں کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے انتہائی نفاست کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ

شیئر: