Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب میں چار روز میں ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر 25 ہزار گرفتاریاں

پنجاب میں ٹریفک قوانین مزید سخت کر دیے گئے اور خلاف ورزی کرنے والوں پر بھاری جرمانے عائد کیے جا رہے ہیں۔ تاہم چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاری روک دی ہے۔
دیکھیے لاہور اردو نیوز کے نامہ نگار رائے شاہنواز کی رپورٹ

شیئر: