Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

متحدہ عرب امارات کا قومی دن: آرٹس کونسل کراچی میں عربی رنگ خوب بکھر گئے

کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر آرٹس کونسل میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں عربی رنگ خوب بکھر گئے۔ تقریب میں سجائے گئے ثقافتی اسٹالز، روایتی عرب لباس اور عربی موسیقی نے ماحول کو خلیجی ثقافت کی خوشبو سے بھر دیا۔ عربی دُھُن پر پاکستانی اور اماراتی شرکا نے مل کر روایتی رقص کیا، جس نے محفل کا رنگ دوبالا کر دیا اور دونوں ممالک کے عوامی تعلقات کی گرمجوشی کو نمایاں کیا۔  تفصیل دیکھیں کراچی کے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: