انڈین ایئرپورٹس پر افراتفری کیوں مچی ہوئی ہے؟ جمعرات 4 دسمبر 2025 19:03 جمعرات کو انڈین ایئرپورٹس پر افرا تفری مچ گئی جب انڈیگو نے 1,200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دیں۔ اس وجہ سے ہزاروں مسافر پھنس گئے۔ تفصیل خبر رساں ادارے روئٹرز کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں شیئر: واپس اوپر جائیں