’دستخط کرنے کے قابل ہو گئی‘، ناخواندہ خواتین کی ’موبائل ایپس‘ کے ذریعے تعلیم
’دستخط کرنے کے قابل ہو گئی‘، ناخواندہ خواتین کی ’موبائل ایپس‘ کے ذریعے تعلیم
ہفتہ 6 دسمبر 2025 6:53
راولپنڈی میں اُن خواتین کے لیے بنیادی تعلیم کی خصوصی کلاسز منعقد کی جا رہی ہیں جو بچپن میں تعلیم سے محروم رہ گئی تھیں۔ دلچسپ بات یہ کہ ساری تعلیم موبائل ایپس کے ذریعے دی جاتی ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔