Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب اور قطر کے درمیان ہائی سپیڈ ریل لنک کے معاہدے پر دستخط

سعودی ولی عہد اور امیر قطر نے پیر کو ریاض میں ملاقات کی ہے (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی عرب اور قطر نے پیر کو ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت خلیج کی دونوں ریاستوں کے درمیان اپنی نوعیت کا پہلا ہائی سپیڈ ریل لنک قائم کیا جائے گا۔
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ریاض میں ملاقات کی ہے جو سعودی، قطری رابطہ کونسل کے فریم ورک کے تحت منعقد ہوئی ہے۔

شیئر: