انڈونیشیا میں سیلاب سے متاثر ہونے والوں علاقوں میں امدادی آپریشن کے لیے ہاتھیوں کی خدمات بھی حاصل کی جا رہی ہیں اور وہ ملبہ ہٹانے کا کام کر رہے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ شدید سیلاب سے ملک کے شمالی اور مغربی حصے میں کم سے کم 961 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
اے ایف پی کی رپورٹ