مدینہ منورہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن نہار بن سعود بن عبد العزیز نے پیر کو مسجد نبوی میں آئمہ سے ملاقات کی اور ان کے ہمراہ افطار کیا۔
ایس پی اے کے مطابق مدینہ منورہ کے نائب گورنر نے روضہ شریفہ (ریاض الجنہ) میں نماز ادا کی اور روضہ رسول پر حاضری دی۔