Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کسی بھی مذہب سے ہوں ہم پاکستانی ہیں‘، پشاور کے مسیحی گلوکار کا پشتو زبان میں گیت

پشاور کے مسیحی گلوکار نے پہلی مرتبہ پشتو زبان میں گیت تیار کیا ہے جس کا مقصد مذہبی ہم آہنگی اور امن کا پیغام دینا ہے۔ یہ گیت کرسمس کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے فیاض احمد کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: