صحارا کی مٹی یونان پہنچ گئی، جزیرہ کریٹ میں فضا سرخ
صحارا کی مٹی یونان پہنچ گئی، جزیرہ کریٹ میں فضا سرخ
جمعرات 2 اپریل 2026 16:57
یونان کا جزیرہ کریٹ ریت کے طوفان کے باعث سرخ دکھائی دے رہا ہے۔ یہ صحارا کے ریگستان سے اٹھنے والی سرخ مٹی ہے جو ہزاروں کلومیٹر تک تیز ہواؤں کے ساتھ سفر کرتی ہے۔ روئٹرز کی رپورٹ