پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا ہے۔
جمعرات کی رات کو وفاقی وزیر پیٹرولیم پرویز ملک نے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ’بین الاقوامی مارکیٹوں کی مہنگائی کو دکھتے ہوئے پیڑول کی کل سے قیمت 458 روپے 40 پیسے اور ڈیزل 520 روپے 35 فیصد ہو گی۔‘