’جیسے ہوا میں جا رہے ہیں‘، پشاور کے انجینیئر کا ’الیکٹرک ون ویل‘ جمعہ 26 دسمبر 2025 5:58 پشاور کے مکینیکل انجینیئر ارشد خان نے الیکٹرک ون ویل بنایا ہے۔ اس کو کیسے چلایا جاتا ہے دیکھیے اردو نیوز کے نامہ نگار فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں پشاور الیکٹرک ون ویل مکینیکل انجینیئر شیئر: واپس اوپر جائیں